: گوجرہ: 12 یوم قبل بنگلہ دیش جانیوالے ...
(дальше)
: گوجرہ: 12 یوم قبل بنگلہ دیش جانیوالے زاہد اشرف کو بنگلہ دیش پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا ،محمداشرف والد کی دنیا نیوز سے گفتگو گوجرہ : زاہد اشرف مکینکل ڈپلومہ ہولڈر ہے بنگلہ دیش میں پاور لومز کے الکٹرونک کار ڈ رپیرنگ کرنےکے کام کے سلسلہ میں بنگلہ دیش گیا تھا۔والد محمد اشرف گوجرہ...
(свернуть описание)